کراچی، یومِ حضرت علیؓ کے موقع پر سندھ میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بدھ، 21 رمضان المبارک، جو کہ 11 مارچ 2026 کو ہے، سندھ بھرکے تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔
محکمہ تعلیم نے والدین اورطلبہ سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی تیاری مکمل کریں اورتعطیل کے دنوں میں طلبہ کے لیے محفوظ ماحول فراہم کریں۔
تعلیمی امور کی آن لائن منتقلی کی افواہوں کی تردید
مذہبی چھٹی میں طلبہ اورعملہ یومِ حضرت علیؓ کی مناسبت سے خصوصی تقریبات اور یادگار پروگرامز میں شرکت کرسکیں۔
