سوئس وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکا سے 36 ایف 35 طیارے خریدنے تھے تاہم اب کم خریدنے کا امکان ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالی وجوہات کے باعث 30 ایف 35 اے لڑاکا طیاروں کی خرید متوقع ہے۔
امریکی طیاروں کیلئے پارلیمان سے 50 کروڑ ڈالے سے زائد رقم کی منظوری طلب کریں گے ،پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز کی فراہمی میں چار سے5سال کی تاخیر متوقع ہے۔
