واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے اوول آفس میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
یہ دعا صدر کے لیے صحت، تحفظ اور رہنمائی کی نیت سے کی گئی، جس میں وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام اور روحانی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
ایران کیخلاف جاری آپریشن منصوبے سے پہلے آگے بڑھ رہا، کوئی ٹائم لائن نہیں دوں گا ، ٹرمپ
یہ تقریب ٹرمپ کی ذاتی اور سیاسی فلاح و بہبود کے لیے کی جانے والی دعاؤں کا حصہ سمجھی جا رہی ہے اور اس میں شرکت کرنے والے رہنماؤں نے صدر کے مستقبل کے فیصلوں اور قومی خدمت میں کامیابی کی دعا کی۔
