کولکتہ، فن ایلن نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33 گیندوں پر 100 رن بنا کر ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری اسکور کی۔
ان کے اننگز میں 8 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے، جس نے شائقین کرکٹ کو محظوظ کردیا اس شاندار کارکردگی سے پہلے کرس گیل نے انگلینڈ کے خلاف 47 گیندوں پر تیز ترین سنچری سکور کی تھی، جو اب فن ایلن کے ریکارڈ کے پیچھے چلی گئی ہے۔
پروٹیز پھر‘‘چوک’’ کر گئے،نیوزی لینڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
اس تاریخی اننگز نے ٹیم کو میچ میں مضبوط پوزیشن دلائی اور ٹی 20 کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک یادگار لمحہ فراہم کیا۔
