ابوظبی میں پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان ایک روزہ سیریز ختم کردی گئی۔
پاکستان اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈز نے باہمی رضا مندی سے سیریز ختم کرنے کا اعلان کیا۔
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
اعلامیہ میں کہا گیا کہ خلیجی ممالک حالات کے پیش نظر سیریز ختم کی گئی ہے،کھلاڑی اور سپورٹنگ اسٹاف کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو پاکستان لانے کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
