ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان سری لنکا کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔
سری لنکا کے بیٹر کوشال مینڈس کل پاکستان کیخلاف اہم میچ سے باہر ہو گئے ہیں ، ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے کوشال مینڈس 4 ہفتے کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
اس سے قبل سری لنکا کے اہم اسپنر ہسارانگا انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔
کوشال مینڈس کو ورلڈ کپ کے بعد افغانستان کے خلاف سیریز سے بھی محروم رہیں گے ، انہیں مزید آرام کے لیے ڈراپ کیا جائے گا۔
