کراچی میں شارع فیصل پرجلسہ کرنےپرامیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرکےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ہم نیوز کے مطابق مقدمے میں دیگرمقامی رہنماؤں سمیت 800سےایک ہزارافراد بھی شامل ہیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں ٹیپوسلطان تھانےمیں درج کیاگیا۔
لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والوں کیلئے اہم فیصلہ
مقدمےمیں غیرقانونی طریقےسےاجتماع کرنےکی دفعہ 149 سمیت دیگر دفعات شامل ہیں،غیرقانونی راستہ روکنےکی دفعہ 134 اوراجتماع کواشتعال پراکسانےکی دفعہ 147 بھی شامل ہے۔
