4 فروری کو سندھ میں تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل ہو گی۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق شب برات کی مناسب سے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
تین فروری بروز منگل کی شب شب برات ہو گی جس کی وجہ سے چار فروری بروز بدھ تعلیمی اداروں میں تعطیل ہو گی۔
آج بادل کہاں کہاں برسیں گے، بڑی پیشگوئی
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اس کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہو گا۔
