بھارتیوں کے غیر قانونی امیگریشن کا بڑھتا رجحان عالمی سیکیورٹی کیلئے سیکیورٹی چیلنج بن گیا۔
امریکی کسٹمز کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال غیر قانونی امیگریشن پر 23 ہزار سے زائد بھارتی گرفتارہوئے، ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 2024 میں 85 ہزار سے زائد بھارتی سرحد پار کرتے ہوئے گرفتار ہوئے۔
ٹائمز آف انڈیا کی جانب سے بھی امریکی کسٹمز کے اعداد و شمار کی تصدیق کر دی گئی ہے، مودی کی ناکام پالیسیوں نے بھارتیوں کو غیر قانونی راستے اختیار کرنے پر مجبور کیا۔
بھارت میں خطرناک وائرس، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
ماہرین کا کہنا ہے کہ جعلی ڈگریوں، اسمگلنگ اور منظم جرائم میں بھارتی نیٹ ورکس ملوث ہیں، مودی دورِ اقتدار بھارت کی تاریخ کا بدترین اور بحران زدہ باب ہے۔
