ڈیرہ اسماعیل خان میں خوشیوں سے بھرے شادی کے گھر میں اس وقت صفِ ماتم بچھ گئی جب دلہا المناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شادی دو روز بعد ہونا تھی، جبکہ حادثے کا شکار نوجوانوں کا تعلق پہاڑپور سے بتایا جاتا ہے۔
مزید بتایا کہ لاشوں و زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوان آپس میں کزن تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا اور فضا سوگوار ہوگئی۔
طیارہ حادثہ؛ عدالت کا نجی ایئرلائن کو 5 ارب 41 کروڑ سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

