اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ حقائق اور دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے تو بھارتی لبرلز کے پاس محض شور کے کچھ باقی نہیں رہتا۔
انہوں نے کہا کہ لبرلز ہندوتوا کے زیر تسلط بھارت میں اپنے وجود کو جائز ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Apologetic liberals, trying to justify their existence in Hindutva ruled India, where people are not even ready to give them rental accommodation. pic.twitter.com/tjPN9QWgsb
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) December 20, 2025
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا، حافظ نعیم الرحمان
خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت میں ایسے نام نہاد لبرلز کو لوگ کرائے پر رہائش تک دینے تک کو تیار نہیں۔
