اوگرا(ogra) نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 5.90 فیصد تک کمی کردی،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.61 فیصد کمی کی گئی ، نئی قیمت 11.82 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی حکومت، اوگرا و دیگر حکام سے جواب طلب
اسی طرح سوئی سدرن کے لئے آر ایل این جی کی قیمت میں 5.90 فیصد کمی کی گئی ، نئی قیمت 10.77 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی۔
درآمدی آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے نافذ العمل ہوگا۔
