بھارت اور افغان سرزمین سے چلنے والے درجنوں پاکستان مخالف اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان مخالف پراپیگنڈا مہم میں کئی “ایکس” اکاؤنٹس سرگرم ہیں،افغان اور بھارتی اکاؤنٹس سے منظم اشتعال انگیز مہم چلائی گئی۔
سیکیورٹی فورسز کاڈی آئی خان میں آپریشن،22خوارج ہلاک
بھارتی پراپیگنڈا نیٹ ورک کی ریاستی سرپرستی کے شواہد سامنے آگئے،افغان طالبان کے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس پاکستان مخالف بیانیہ پھیلاتے رہے۔
فتنہ الہندوستان نامی بھارتی اکاؤنٹس جھوٹ اور افواہیں پھیلاتے رہے،سیکیورٹی اداروں نےپاکستان مخالف مہم چلانےوالے متعدد اکاؤنٹس کی نشاندہی کردی۔
کرم میں آپریشن ،7خوارج ہلاک،کیپٹن سمیت6 جوان شہید
بھارتی اور افغان پروپیگنڈا نیٹ ورکس پاکستان کو عدم استحکام کا نشانہ بناتے رہے۔
