حکومت نے اگلے پندرہ دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات (petroleum prices in pakistan)کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں2 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔
پاکستان کی فرنس آئل برآمدات ریکارڈ سطح پر جا پہنچیں
اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق رات12بجے سےہوگا۔
