سعودی پولیس(saudia police) نے مویشیوں کی چوری کے الزام میں13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
13 Pakistani Nationals Arrested in Saudi Arabia for Goat Theft
Saudi authorities have arrested 13 Pakistani nationals on charges of stealing goats. The arrests were part of ongoing efforts to tackle livestock theft in the kingdom. pic.twitter.com/WinLlPS7IL
— ME24 – Middle East 24 (@MiddleEast_24) November 30, 2025
سعودی میڈیا کے مطابق مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو طائف میں گرفتار کیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس نے ملزمان کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔مزید انکشافات متوقع ہیں۔
