سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 170 سے 180 کے درمیان اسکور کرنا چاہیے۔
ہم نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاور پلے کے 6 اوور میں پاکستان کو 50 پلس رنز اسکور کرنے چاہئیں۔پاکستان کیلئے 180رن اسکور کرنا بالکل مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
پاکستان سے ہارنے کا خوف،بھارتیوں کی پوجا پاٹ شروع
دونوں ٹیموں میں زیادہ اسپنرزکھیل رہےہیں،پاکستان کے پاس بہترین اسپن بالرز موجود ہیں،صائم ایوب،ابرار اور نواز اچھی پرفارمینس دے سکتےہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان نے پاور پلے کے اختتام پر 42رنزبنائے جبکہ اس کے 2کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔
