ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ہے، عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتیں مستحکم رہیں۔
اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 50 ہزار کی حد بحال ، ڈالر مزید سستا
گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 3300 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد سونے کے نرخ 3 لاکھ 70 ہزار 700 ہو گئے تھے جو آج بھی برقرار ہیں۔
دس گرام سونے کے نرخ میں گزشتہ روز 2829 روپے کا اضافہ ہوا، آج بھی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار 815 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
پشاور میں آٹا مزید مہنگا، 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے کی ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا ہے فی اونس قیمت 3480 ڈالر کی سطح پر برقرار ہے۔
