پولینڈ میں ایئر شو کی ریہرسل کے دوران امریکی ایف 16 طیارہ(f16 crash in poland) گر کر تباہ ہوگیا۔
یہ خوفناک حادثہ آج مقامی وقت کے مطابق شام 7.25 بجے کے قریب پیش آیا ،پولینڈ کے شہر راڈوم میں فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں ۔
لاہور ڈویژن میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کالجز بند رکھنے کا فیصلہ
ترجمان پولینڈ حکومت کا کہنا ہے کہ حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔خیال رہے کہ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں اب تک متعدد ایف 16 طیارے گر کر تباہ ہوچکے ہیں۔
