ہم نیوز کے سینئر اینکر پرسن منصورعلی خان کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔
ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صحافی حامد میر،تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازاگیا۔
فتنہ فساد پھیلانے والی ذہنیت کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے،مریم نواز
اس کے علاوہ جاوید چودھری،وسیم بادامی،سلیم صافی،عامر الیاس رانا کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والوں میں قمر چیمہ،منیب فاروق،ندیم ملک،انیقہ نثار اور احمد حسن العربی بھی شامل ہیں۔
