وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
سی ڈی اے نے نادرا کو اسپانسرز و ہاؤسنگ سوسائیٹزمالکان کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے کارروائی شروع کرنے کی سفارش بھی کی ہے۔
سی ڈی اے کے مطابق سوسائٹیز کے مالکان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
زرعی زمینوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنے کا سلسلہ تشویشناک ہے، احسن اقبال
ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام

