واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں موجود غیر ملکیوں کو مردم شماری میں شامل نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ محکمہ تجارت کو ہدایت کردی ہے کہ مردم شماری پر کام شروع کرے۔ اور امریکہ میں موجود غیرملکیوں کو مردم شماری میں شامل نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہم معاہدوں میں شامل ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے لیے یہ انتہائی اہم ہے کہ تمام مشرقِ وسطیٰ کے ممالک ابراہم معاہدوں میں شامل ہوں۔
