سمندری طوفان فلورس برطانیہ سے ٹکرا گیا،جس کے باعث 144 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کی وجہ سے درجنوں ٹرینیں منسوخ ہوگئیں ، 10 ہزار سے زائد گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی ۔
راولپنڈی میں 7 دنوں کیلئے دفعہ 144 نافذ
پروازیں اور کشتی سروسز بھی منسوخ ہوئیں ، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے،درخت گرنے سے روڈ بند، ٹریفک میں بھی رکاوٹ پیدا ہوئی ۔
اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ میں وارننگ جاری کردی گئی ماسکاٹ لینڈ کی بڑی شاہراہوں پر گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔
