سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما سردارعبدالقیوم نیازی ریلی میں شرکت کیلئے جارہے تھے ،انہیں وجنڈی چونترہ کےمقام سےگرفتارکیاگیا،ان کے 9مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری تھے۔
پاکستان اور ایران کے تاجروں کے درمیان بی ٹوبی اجلاسوں کا نیا سلسلہ شروع
پی ٹی آئی قیادت نے سردار عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
یاد رہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی 4 اگست 2021 سے 14 اپریل 2022 تک آزاد کشمیر کے وزیراعظم رہے ہیں۔
