عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ 2024-25 سیزن میں گولڈن بوٹ جیت لیا۔
النصرکلب کی نمائندگی کرتے ہوئے کرسٹیانورونالڈو نے سیزن کے دوران سب سے زیادہ گول اسکور کر کے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔
ایشیائی جوجِتسو چیمپئن شپ، بانو بٹ نے بھارتی حریف کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا
لیگ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مداحوں کے دل جیت لیے اور کئی ریکارڈزاپنے نام کیے انکی فٹنس، مہارت اور قیادت کی بدولت النصر کلب نے لیگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
یہ رونالڈو کا ایک اوربڑا اعزاز ہے جو یورپ کے بعد اب مشرق وسطیٰ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں ان کی کارکردگی نے سعودی پرو لیگ کو عالمی توجہ کا مرکزبنا دیا ہے۔
