معرکہ حق میں پاک فوج کی عظیم فتح پر آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ ریلیز کر دیا۔
دھڑکن پہ ایک ہی نام کے عنوان سے آئی ایس پی آر کے نغمے میں آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابیوں کو زبردست خراجِ تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
بھارتی اداکار نے پاکستان کا ملی نغمہ ”دل دل پاکستان” گا کر بھارتیوں کو سیخ پا کر دیا
نغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی بھرپور ترجمانی کی گئی ہے ، دشمن یہ یاد رکھے، “ہر لمحہ تیار ہم” صرف نعرہ نہیں عزم ہے ، نغمے کا مرکزی پیغام حب الوطنی اور اتحاد ہے ، نغمہ قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
