حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے مطابق شب معراج کے سلسلے میں سندھ بھرمیں کالجز بند رہیں گے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شب معراج