سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کراچی ڈیفنس خیابان شمشیرمیں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئیں۔
بیٹے حسنین مرزا کا کہنا ہے کہ والدہ فہمیدہ مرزاکونجی ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔