انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد اضافہ ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 283روپے50پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 77 پیسے اضافہ ہوا تھا اور 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.