ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی طارق رشید خان نے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کو چھت کی فراہمی کے مشن پر عمل پیرا ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق طارق رشید کا کہنا ہے کہ سرکاری رہائشی منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے گا۔
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی سیکٹر جی ۔14کے متاثرین کو متفقہ طے شدہ ریٹس کے مطابق ادائیگیاں کرے گی ۔
اتھارٹی اپنی رٹ کے قیام کے دوران کسی سے بھی زیادتی نہیں ہونے دے گی اور متاثرین کو قواعد و ضوابط کے مطابق طے شدہ معاوضے کی رقوم ادا کی جائیں گی ۔
