کراچی کیلئےبجلی4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی والوں کیلئےبجلی4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی ہے۔نیپرا کے فیصلے کے بعد پاور ڈویژن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں 60 روپے فی کلو تک کمی
اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔کےالیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی۔
کےالیکٹرک کیلئے فی یونٹ بجلی1.49روپےسے4.45روپے مہنگی کی گئی،اس سے قبل نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی تھی۔
