ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری، کاروبار کے اختتام پر مزید مہنگا August 11, 2023 ویب ڈیسک کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 89 پیسے بڑھ کر 288 روپے 49 پیسے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرڈالر 287 روپے 60 پیسے کا تھا۔ ٹیگز :Dollar Rateانٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمود و نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پرانی گاڑی دے کر آسان اقساط پر سوزوکی آلٹو حاصل کریں