پشاور کے علاقے رینگ روڈ پر ہوٹل کےقریب دھماکا ہوا ہے جس سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل میں ہوا اور اس کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔