رینالہ خورد قومی شاہراہ پر اخترآباد کے قریب بس نے رکشے کو بچاتے ہوئے کار کو ٹکر مار دی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اس افسوسناک حادثے میں 7 افرادجاں بحق ہو گئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔
افسوسناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
حادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادمیں دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں، کار میں سوار خاندان لاہور سے پاکپتن جا رہا تھا۔
