کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں فی تولہ 200 روپے اضافہ ہوگیا۔
ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 89 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے اضافے کے بعد 76 ہزار 646 روپے ہوگئی۔

For IOS and IPAD browsers, Install PWA using add to home screen in ios safari browser or add to dock option in macos safari browser