سونے کی قیمت میں فی تولہ 300 روپے کمی November 5, 2019 غیاث الدین کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔ مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی قیمت اب 87 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 74 ہزار 974 روپے ہوگئی ہے۔ ٹیگز :Gold Priceسونے کی قیمتصرافہ بازار متعلقہ خبریں سیالکوٹ کے 80 سرکاری اسکول 10 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ مکمل چاند گرہن آج رات ہو گا ، پاکستان میں بھی مشاہدہ کیا جا سکے گا عاطف اسلم کا والد کے انتقال کے بعد تنقید کرنے والوں کو جواب