پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ برسٹل میں ہوا۔
دوسرے ایک روزہ میچ ہی کی طرح اس میچ میں بھی دونوں ٹیموں کی جانب سے بڑا اسکور بنایا گیا۔
پاکستان کی جانب سے امام الحق نے شاندار 151 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئرسٹو نے بھی سنچری اسکور کی۔








