اس ٹیکنالوجی سے ڈاکٹر اور ماہرین قبل از وقت ممکنہ بیماریوں کا اندازہ لگا سکیں گے
طبی ماہرین کے مطابق ہوا میں نمی، ناقص صفائی اور ایڈینو وائرس وبا کی بڑی وجوہ؛ شدید کیسز میں دو ماہ تک روشنی سے چبھن برقرار رہ سکتی ہے
ارجنٹینا کے ماہرین نے پریسوبیا کے مریضوں کے لیے نیا آئی ڈراپ متعارف کرایا، فوری اور دو سال تک جاری رہنے والے مثبت نتائج، تحقیق
رواں سال ملک میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 26 ہو گئی ، این ای او سی
شہر میں 15 مثبت ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی ، 176 مقامات پر فوگنگ کی گئی
20 ستمبر سے ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
اے آئی چیٹ بوٹس کے ذریعے دی گئی معلومات پر اعتماد کرنے سے پہلے ہمیشہ ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے
واک کرنے سے ایسے ہارمونز خارج ہوتے ہیں، جو خوشی اور سکون فراہم کرتے ہیں، تحقیق
یہ جدید سسٹم ایسا روبوٹک بازو فراہم کرتا ہے جو آلات کو مریض کے جسم کے اندر مقناطیس کے ذریعے حرکت دیتا ہے