الائچی معدے کے تیزاب کو متوازن کرتی ہے، گیس اور بدہضمی جیسے مسائل سے نجات دیتی ہے
عالمی معیار کے مطابق آئی وی ایف کے جدید طریقہ کار کو استعمال کیا ہے، ڈاکٹر
بادام پٹھوں کو سکون دیتے ہیں اور نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں
اس دریافت سے خون کے اسٹیم سیلز کو ٹرانسپلانٹ کے لیے طویل مدت تک تیار کیا جا سکتا ہے
ملک میں حاملہ خواتین اور بچوں میں وٹامن ڈی کی کمی طرز زندگی اور متعدد حمل اس مسئلے کو بڑھا رہے ہیں
حمل سے لے کر بچے کی دوسری سالگرہ تک کا دورانیہ بچے کی میٹابولزم اور دماغی نشوونما کے لیے انتہائی اہم ہے
سندھ، آزاد جموں و کشمیر اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں ڈینگی کے خلاف اسپرے مہمات اور آگاہی مہمات جاری ہیں
یادداشت کوئی پیدائشی صلاحیت نہیں بلکہ مسلسل مشق اور درست طریقۂ کار سے بہتر بنائی جا سکتی ہے
یہ فرق خواتین میں ہارمونز اور میٹابولزم کے نظام پر بھی اثر انداز ہوتا ہے