سردیوں میں مردہ خلیے جلد کی سطح پر جمع ہونے لگتے ہیں اور چہرہ ماند، بے رونق اور کالا دکھائی دیتا ہے
چند بنیادی احتیاطی تدابیر اپنا لی جائیں تو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
عوام گھر بیٹھے اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی خدمات حاصل کر سکیں گے،وزیر صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر
زیادہ میٹھی کافی، گرم چاکلیٹ اور سافٹ ڈرنکس بالوں کی جڑوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
جو لوگ دہی اکثر کھاتے ہیں ان کی صحت بہتر رہتی ہے اور ذیابیطس کے امکانات کم ہوتے ہیں
صحت مند غذا اور ورزش کرنے والے افراد میں کل جسمانی چربی 1.9 کلوگرام کم جمع ہوئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں صرف تین نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے
شہد میں موجود قدرتی اینٹی بیکٹیریل اثرات گلے کے انفیکشن کے خلاف مددگار ثابت ہوتے ہیں
جن افراد کو مونگ پھلی سے الرجی ہو، انہیں کسی بھی صورت میں احتیاط کرنی چاہیے۔