پچھلے سال کے 7 ہزار کے مقابلے میں ٹیسٹ کی فیس بڑھا کر 9 ہزار روپے کر دی گئی
اب اسکولز یکم ستمبر سے کھلیں گے۔
ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن 8 سے 25 اگست تک جاری رہے گی ، پی ایم ڈی سی
کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک اتھارٹی اوروکیشنل ٹریننگ کونسل نصاب متعارف کرائیں گے، پیکٹا کی جانب سے کام شروع کر دیا گیا
مڈل اور سیکنڈری اسکولوں میں طالبات کیلئے فی میل اور طلبہ کیلئے میل ٹیچر رکھنے کی ہدایت
آؤٹ سورسنگ کا مقصد معیار کو بہتر کرنا ہے ، چیف سیکرٹری
پنجاب میں اسپیشل بچوں کا پہلا آٹزم اسکولز بننے کو تیار ہے، وزیرتعلیم
تعلیمی بورڈ بنوں سے دل دراز خان نے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا تھا
راولپنڈی کے طالب علم عبدالرافع پراچہ نے گولڈ میڈل حاصل کرکے عالمی تعلیمی سطح پر قوم کا نام روشن کیا