10 جولائی کو جماعت دہم کا فزکس، بارہویں جماعت کا سائیکالوجی اور اسلامیات کا پرچہ ہوگا
سرکاری اسکول اور کالج کے اوقات صبح 8 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہیں
بہترین یونیورسٹیز کی فہرست عالمی ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے جاری کی ہے۔
کل سے نویں جماعت اور اس سے اوپر کی کلاسز کی تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوجائیں گی۔
پانچویں اور آٹھویں کے سنڑلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا
ماں بیٹی نے ایک ساتھ ایک ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کرکے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔
جامعات میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
صدر پی ایم سی ڈاکٹر تقی کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں کمپیوٹرائزڈ امتحان ہوگا
پنجاب بھر میں 7 جون سے اسکولز کھولے جائیں گے، مراسلہ