یہ آلات جہاں سہولت کا باعث بنیں گے، وہیں انسانی تعلقات کی نوعیت میں بھی نمایاں تبدیلی لے آئیں گے
تقریب کے دوران مختلف ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا
دمہ، الرجی یا معدے کی تیزابیت جیسی حالتیں بھی سانس کی نالی کو حساس بناتی ہیں
بوتل بند پانی میں ہر لیٹر میں 2 سے 6,626 تک مائیکروپلاسٹک ذرات موجود ہو سکتے ہیں
103 سالہ بزرگ خاتون گنگابائی سکھارے کچھ عرصے سے بیمار تھیں اور بستر پر تھیں
اسے خطے سے متعلق اب تک کی سب سے حیران کن اور جامع دریافت سمجھی جا رہی ہے
اینکر کے پاس ایک ہزار 531 منفرد جوڑیوں پر مشتمل موزوں کا ذخیرہ موجود ہے
“وقت کے ساتھ یہ ٹیکنالوجی ایک ایسی لت بن جائے گی جو عالمی سطح پر ذہنی دباؤ اور تنہائی کو فروغ دے گی”
نیند کے دوران کروٹ لیتے ہوئے اس کا توازن بگڑ گیا اور وہ بے اختیار کھڑکی سے باہر جا گرا