مریض ہسپتال یا کلینک جانے کے بجائے کمپیوٹر، ٹیبلیٹ یا اسمارٹ فون کے ذریعے ڈاکٹر یا ماہر سے رابطہ کرتے ہیں
یہ تعمیراتی شاہکار سان فرانسسکو کے گولڈن گیٹ پل سے نو گنا بلند ہے
مدعیہ اور مدعا علیہ ایک ہی ادارے میں کام کرتے تھے
اسکرین کی روشنی کمرے کی روشنی کے مطابق رکھیں
ناخن کو ادویات کی تیاری کے لئے استعمال کیا جارہا ہے
ہر شخص کے لیے وہ وقت بہترین ہوتا ہے جو اس کی عادت اور طرز زندگی کے مطابق ہو
گردن کی ہڈیاں زور دار جمائی کی وجہ سے آگے کی طرف کھسک کر ریڑھ کی ہڈی میں داخل ہو گئی
وسطی قاہرہ میں چاندی کے تاجر نے کڑے کو فروخت کرنے میں مدد کی ، پولیس
متوازن خوراک، جس میں سبزیاں، پھل اور اناج بھی شامل ہوں، زیادہ محفوظ اور پائیدار انتخاب ہے