ان کی تنظیم ماما بے فنڈ نے کراچی کے ساحلی علاقوں بشمول بابا آئی لینڈ پر شمسی توانائی سے چلنے والے کلینک قائم کیے ہیں
امیدوار اپنی مرضی کے کلائنٹس کے لیے کام کر سکتا ہے اور کسی کمپنی یا آجر کے تحت نہیں ہوتا
یہ فن پارہ 1943ء میں تخلیق کیا گیا تھا، جب دوسری عالمی جنگ کے دوران پیرس جرمن قبضے میں تھا
یہ منظر کسی میزائل تجربے کا نہیں بلکہ ایک نایاب قدرتی مظہر لینٹی کیولر کلاؤڈ فارمیشن (Lenticular Cloud Formation) کا نتیجہ تھا۔
دوست کی جانب سے دلہا کو انوکھا تحفہ، بارات کو دیکھنے والوں کا رش
دلچسپ بات یہ ہے کہ ایسا آخری بار 1997 میں ہوا تھا، اور اگلی بار یہ منظر 2063 میں دیکھا جائے گا۔
وقت کی اس تبدیلی کے بعد برطانیہ اور پاکستان کے درمیان فرق 4 سے بڑھ کر 5 گھنٹے ہو گیا ہے۔
جرمنی کے مختلف علاقوں میں پچھلے 2 ہفتوں میں برڈ فلو انتہائی تیزی سے پھیلا ہے
دیئیلا جلد 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی، البانیا وزیراعظم کا دعوی