ویکسین کے حصول میں غربا کو نظرانداز کیے جانے کا بھی خطرہ موجود ہے، ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
اعلان سابق امریکی صدور بارک اوبامہ، جارج ڈبلیو بش اور بل کلنٹن کی جانب سے کیا گیا ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مزید 419 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار 904 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 991 اموات ہوئی ہیں۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں ایک کروڑ45 لاکھ 35ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں 301 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے
کراچی کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جہاں20.12 فیصد ہے
عالمی وبا کورونا وائرس سےغریب ممالک زیادہ متاثر ہوئے اور وہ معیشت کو سنبھالا دینے کے قابل نہیں ہیں، وبا کے خاتمے تک ان کے قرضے موخر کیے جائیں