کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسزمیں نمایاں کمی ہوئی اور شرح تین اعشار نو فیصد ہوگئی ہے
دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 17 لاکھ 45 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
حکومت نے چارہزار 86 ملین ڈالرز کے عوض دو لاکھ خوراکیں بھی خرید لی ہیں، جرمنی کے وزیر صحت جینز سپاہن
سندھ میں کورونا کے 810 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 77 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ کے شہر حیدرآباد میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح سب سے زیادہ ہے
24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 594 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 10 لاکھ 21 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
برطانوی وزیراعظم کے پریس سیکرٹری میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہو گئی ہیں
ملک میں کورونا4 لاکھ 84 ہزار 508 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 35 ہزار 63 ہے