این سی او سی نے ویکسین اسٹریٹجی پلان کو تمام صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد مرتب کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مزید 890 کیسز رپورٹ ہوئے
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 35 ہزار452 اموات ہوچکی ہیں
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 450 تک پہنچ گئی
ماہرین نے عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے ویکسین کے متبادل کے طور پر نیسل اسپرے تیار کرلیا ہے۔
مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 814 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 89 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے دس کروڑ افراد کو اپنا نشانہ 435 دنوں میں بنایا۔
اگر یہی سب کچھ برقرار رہا تو ہم خانہ جنگی کی طرف بڑھ جائیں گے، آئندو ون کے میئر جان جورٹسما کا انتباہ
عمر رسیدہ افراد میں ویکسینیشن کے بعد معدافتی نظام مضبوط ہونے میں 3 ہفتے لگ سکتے ہیں، برطانوی ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر