گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں کورونا کے مزید 774 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار436 ہوگئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 22 22 لاکھ 18 ہزار سے بڑھ گئی
کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 623 تک پہنچ گئی
خواتین میں نفسیاتی مسائل کا امکان مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
صوبے میں کورونا کے 799 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 86 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 34 لاکھ 41 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے
آسٹریلیا نے بھی کورونا کے خلاف بہترین اقدامت اٹھائے ہیں اور اس فہرست میں آٹھواں درجہ حاصل کیا ہے
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار387 ہو گئی
جنیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عین ممکن ہے کہ ہر سال ویکسین لگوانے کی ضرورت پڑے، ڈاکٹر فریدہ الحسینی