کینسائنو کی ہنگامی حالات میں استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ نے دی ہے
مشرقی یورپی ممالک میں مجموعی اموات دو لاکھ 14 ہزار سے زائد ہوگئیں۔
86 سالہ بزرگ خاتون کی سیدھے ہاتھ کی تین انگلیاں انفیکشن کے باعث انتہائی کالی ہو گئیں۔
چین کی ایک خوراک والی ویکسین کا تجرباتی مرحلہ پاکستان میں بھی مکمل ہو چکا ہے۔
نجی کمپنیاں بیرون ملک سے ویکسین درآمد کرنے میں خود مختار ہوں گی۔
چمگادڈوں میں مخصوص وائرس کے 90 فیصد جراثیم پائے گئے جو دنیا بھر میں عالمی وبا کے پھیلنے کا سبب بنے۔
ویکسین کسی بھی عمر کے افراد کو لگائی جا سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 57 اموات ہو گئیں۔
بزرگ شہریوں کو ویکسین دینے کا عمل مارچ میں شروع ہوگا، وفاقی وزیر اسد عمر