پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار938 تک پہنچ گئی
حکومتی فیصلے کے تحت اتوار سات مارچ سے جمعرات گیارہ مارچ تک تمام سرکاری اسکولوں میں تعلیم بھی آن لائن دی جائے گی۔
برازیل کے دارالحکومت براسیلیا میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں جن کے خلاف عوام سڑکوں پر…
دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 2 لاکھ سے42 زائد ہے
وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار365 ہو گئی ہے
ضلع بھر کے تمام تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ آئندہ دو ہفتے کے لیے بند کردی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر میرپور
جانسن اینڈ جانسن ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہے، رپورٹ
آکلینڈ میں 7 دن کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں مزید 23 اموات اور ایک ہزار176 نئے کیسز سامنے آئے ہیں